ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مکان میں حصہ کیوں نہیں دیتی؟بیٹے نے ماں کے ساتھ ایسا لرزہ خیز سلوک کردیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

datetime 10  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ کے علاقے مریدکے میں بیٹے نے بیوی کے کہنے پربوڑھی ماں پرتشددکرکے اس کولہولہان کردیا۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے مریدکے قلعہ مسیتا میں بیٹے نےبیوی کے کہنے پراپنی نوے سالہ بوڑھی ماںکو ڈنڈوں اور اینٹوں سے تشددکانشانہ بنایاجس سے وہ لہولہان ہوگئی ۔نوے سالہ بوڑھی خاتون کواس کے رشتہ داروں اورپڑوسیوں نے انتہائی تشویش ناک حالت میں مریدکے ٹی ایچ کیوہسپتال پہنچایا۔

جب بیٹے کے تشدد کی شکاربوڑھی ماں کوہسپتال منتقل کیاگیا تواس وقت بھی وہ اپنے بیٹے کےلئے خیرکی دعاکرتی رہی اورکہاکہ اللہ تعالی میرے بیٹے کوہدایت دے اوربددعاتک نہ کی ۔ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈمیں لہولہان بوڑھی خاتون سرداراں بی بی نے اس موقع پرمیڈیاکوبتایاکہ اس کوشدیدزخمی کرنے والاکوئی اس کادشمن نہیں بلکہ اس کاوہ بیٹاہے جس کواس نے بڑے نازوں سے پالاتھااوربڑے فخرسے اس کی شادی کی تھی ،میرے بیٹے نے بیوی کے کہنے پرمجھ پرتشددکیااورمطالبہ کرتارہاکہ مکان میں مجھے حصہ دو۔ماں پربیٹے کے بدترین تشددکی اطلاع پرپولیس بھی موقع پرپہنچ گئی لیکن ابھی تک ماں کی طرف سے بیٹے اوربہوکے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کرایاگیاہے ۔۔ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈمیں لہولہان بوڑھی خاتون سرداراں بی بی نے اس موقع پرمیڈیاکوبتایاکہ اس کوشدیدزخمی کرنے والاکوئی اس کادشمن نہیں بلکہ اس کاوہ بیٹاہے جس کواس نے بڑے نازوں سے پالاتھااوربڑے فخرسے اس کی شادی کی تھی ،میرے بیٹے نے بیوی کے کہنے پرمجھ پرتشددکیااورمطالبہ کرتارہاکہ مکان میں مجھے حصہ دو۔ماں پربیٹے کے بدترین تشددکی اطلاع پرپولیس بھی موقع پرپہنچ گئی لیکن ابھی تک ماں کی طرف سے بیٹے اوربہوکے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کرایاگیاہے  لیکن ابھی تک ماں کی طرف سے بیٹے اوربہوکے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کرایاگیاہے ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…