منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

ایرانی جنرل کے بعد ایرانی وزیرخارجہ نے بھی پاکستان کو انتباہ کردیا،جو وعدہ کیا ہے پورا کیاجائے،حیرت انگیزدعویٰ

datetime 10  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (آئی این پی)ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے سرحدی علاقوں سے ایران میں دہشتگردحملے کرنے والے گروپوں کے خلاف کاروائی کیلئے اپنی ذمہ داری پوری کرے ،امید ہے کہ پاکستانی حکومت درست طریقے سے اپنی ذمہ داری کو پورا کرے گی اور ایران کے خلاف قانون شکن عناصر کی طرف سے دہشتگرد انہ اقدامات کو روکا جائے گا۔دونوں ممالک کی افواج کے درمیان ایک براہ راست فوجی ہاٹ لائن قائم کریں گے ۔

بدھ کو ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے گزشتہ ہفتے اپنے دورہ اسلام آباد کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان نے اپنے سرحدی علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کو بڑھانے اور دہشتگردوں کے حملوں کو روکنے کا وعدہ کیا ہے ۔ایرانی وزیر خارجہ نے  دورہ اسلام آباد کے دوران کہا تھاکہ  دونوں ممالک کی افواج کے درمیان ایک براہ راست فوجی ہاٹ لائن قائم کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…