پاک فوج نے جو کہا کر دکھایا ۔۔ پھانسی دیدی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی عدالتوںسے سزاپانے والے 4خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دیدی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 4 خطرناک دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق سزا چاروں دہشتگردوں لطیف الرحمان،اسحاق،محمد عادل… Continue 23reading پاک فوج نے جو کہا کر دکھایا ۔۔ پھانسی دیدی گئی









































