جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاک فوج نے جو کہا کر دکھایا ۔۔ پھانسی دیدی گئی

datetime 3  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی عدالتوںسے سزاپانے والے 4خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دیدی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 4 خطرناک دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق سزا چاروں دہشتگردوں لطیف الرحمان،اسحاق،محمد عادل اور برکت علی کو فوجی عدالتوں کی طرف سے سزا سنائی گئی تھی جبکہ وہ اپنے جرم کا اعتراف بھی کر چکے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…