شہداکے پلاٹس فروخت کرنے کاالزام،نیب نے صدرمملکت کی قریبی شخصیت کے خلاف تحقیقات سے انکارکردیا
اسلام آباد (آن لائن) نیب حکام صدر مملکت ممنون حسین کے پرنسپل سیکرٹری شاہد خان کیخلاف مزید پیش رفت نہیں کر سکے، نیب حکام نے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے پولیس فاؤنڈیشن پولیس شہداء کے کوٹہ سے کمرشل پلاٹ حاصل کرکے مارکیٹ میں فروخت کردیا تھا جس سے قومی خزانہ کو کروڑوں روپے کا… Continue 23reading شہداکے پلاٹس فروخت کرنے کاالزام،نیب نے صدرمملکت کی قریبی شخصیت کے خلاف تحقیقات سے انکارکردیا











































