’’عمران خان کا قابل تحسین اقدام ‘‘ اپنے ہی وزیر کو کس بُری بات پر جھاڑ پلادی ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) کے پی اسمبلی میں خاتون رکن کو نازیبا الفاظ کہنے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سخت ایکشن لیا ہے۔ عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ خاتون سے بدتمیزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اگر دوبارہ ایسی غلطی ہوئی تو سخت کارروائی ہوگی۔ کپتان کا یہ بھی… Continue 23reading ’’عمران خان کا قابل تحسین اقدام ‘‘ اپنے ہی وزیر کو کس بُری بات پر جھاڑ پلادی ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے











































