جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

’’عمران خان کا قابل تحسین اقدام ‘‘ اپنے ہی وزیر کو کس بُری بات پر جھاڑ پلادی ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

datetime 3  مئی‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) کے پی اسمبلی میں خاتون رکن کو نازیبا الفاظ کہنے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سخت ایکشن لیا ہے۔ عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ خاتون سے بدتمیزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اگر دوبارہ ایسی غلطی ہوئی تو

سخت کارروائی ہوگی۔ کپتان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایسا کرنا ہمارے مذہب اور ہماری ثقافت دونوں کے خلاف ہے۔ دو روز قبل اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے وزیر شاہ فرمان نے پیپلزپارٹی کی رکن نگہت اورکزئی کے خلاف مبینہ طور پر نازیبا الفاظ کہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…