بدھ‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2025 

80 لاکھ روپے دے کر نواز شریف کو پہلی مرتبہ کس نے اور کب صوبائی وزیر بنوایا تھا؟

datetime 3  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ 80 کی دہائی کے اوائل میں سینئر صحافی و کالم نویس عبد القادر حسن نے ایک کالم لکھا تھا۔ اس کالم میں عبد القادر حسن نے ان کی اصلیت کھولی تھی کہ کس طرح میاں شریف نے 80 لاکھ روپے دے کر نواز

شریف کو پہلی مرتبہ صوبائی وزیر بنوایا تھا۔ اعجاز چوہدری نے کہا کہ عبد القادر حسن بفضل تعالیٰ زندہ اور سلامت ہیں، ان سے جا کر پوچھا جا سکتا ہے۔ اعجاز چوہدری کا کہنا تھا کہ نواز شریف وغیرہ اسامہ بن لادن سے پیسے لینے والے لوگ ہیں۔ یہ آئی ایس آئی کا مال کھاتے رہے ہیں اسی لئے ان پر سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس بھی چلا ۔

موضوعات:



کالم



بل فائیٹنگ


مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…