جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

لوڈشیڈنگ کانیاشیڈول جاری ،عابدشیرعلی کے احکامات کہاں گئے ؟تہلکہ خیزانکشاف

datetime 8  اپریل‬‮  2017

لوڈشیڈنگ کانیاشیڈول جاری ،عابدشیرعلی کے احکامات کہاں گئے ؟تہلکہ خیزانکشاف

ٹھٹھہ (این این آئی)وفاقی وزیر مملکت کے احکامات ردی کی ٹوکری میں حیسکو نے مکلی ہیڈ کواٹر میں 8گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ سماجی ،سیاسی مذہبی جماعتوں شہریوں کا سخت رد عمل ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ چند روز قبل وزیر مملکت عابد شیر علی مکلی میں کھلی کچہری میں لوڈشیڈنگ کم کرنے… Continue 23reading لوڈشیڈنگ کانیاشیڈول جاری ،عابدشیرعلی کے احکامات کہاں گئے ؟تہلکہ خیزانکشاف

مناواں کے علاقہ میں مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونیوالے دہشتگردوں کی تفصیلا ت منظر عام پر آگئیں

datetime 8  اپریل‬‮  2017

مناواں کے علاقہ میں مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونیوالے دہشتگردوں کی تفصیلا ت منظر عام پر آگئیں

لاہور(این این آئی ) مناواں کے علاقہ میں مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونیوالے دہشتگردوں کی تفصیلا ت منظر عام پر آگئیں ،گرفتار ساتھیوں کو چھڑانے کیلئے آنے کے بعد مقابلے میں مارے جانے والے 5دہشتگردوں کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق مال رو ڈ دھماکے کے سہولت کار انوار… Continue 23reading مناواں کے علاقہ میں مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونیوالے دہشتگردوں کی تفصیلا ت منظر عام پر آگئیں

غیرت کے نام پرایک اوربھائی نے بہن کی زندگی ختم کردی ،بہنوئی شدید زخمی

datetime 8  اپریل‬‮  2017

غیرت کے نام پرایک اوربھائی نے بہن کی زندگی ختم کردی ،بہنوئی شدید زخمی

فیصل آباد(آئی این پی)غیرت کے نام پر بھا ئی نے بہن قتل کردی فا ئرنگ بہنوئی شدید زخمی ملزم موقعہ سے فرارتفصیل کے مطا بق گز شتہ روز تھا نہ ٹھیکری والا کے علاقعہ میں ملزم غلام حسین نے بد چلنی کے شبہ میں اپنی جواں سا لہ بہن سلمیٰ کو فا ئر نگ کر… Continue 23reading غیرت کے نام پرایک اوربھائی نے بہن کی زندگی ختم کردی ،بہنوئی شدید زخمی

18گھنٹے لوڈشیڈنگ ،یہ اعلی افسران بھتہ وصولی میں ملوث ہیں ،ن لیگی رہنمانے اپنی ہی حکومت کاچہرہ بے نقاب کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017

18گھنٹے لوڈشیڈنگ ،یہ اعلی افسران بھتہ وصولی میں ملوث ہیں ،ن لیگی رہنمانے اپنی ہی حکومت کاچہرہ بے نقاب کردیا

کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی رکن میر اظہار حسین کھوسہ نے کہاہے کہ صحبت پور میں بجلی کا بحران بہت زیادہ شدت اختیار کرگیا ہے 18گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے،ایس ڈی او اور ایکسئن بھتہ وصول کرتے ہیں ۔گزشتہ روز اجلاس میں میر اظہار کھوسہ نے پوائنٹ آف… Continue 23reading 18گھنٹے لوڈشیڈنگ ،یہ اعلی افسران بھتہ وصولی میں ملوث ہیں ،ن لیگی رہنمانے اپنی ہی حکومت کاچہرہ بے نقاب کردیا

گجرات میں موبائل کا لوڈ کرانے کیلئے جانے والی طالبات کوبلیک میل کرنے والے گروہ کاسرغنہ گرفتار،ملزم کے قبضے سے کیاکچھ برآمدہوا؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 8  اپریل‬‮  2017

گجرات میں موبائل کا لوڈ کرانے کیلئے جانے والی طالبات کوبلیک میل کرنے والے گروہ کاسرغنہ گرفتار،ملزم کے قبضے سے کیاکچھ برآمدہوا؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) گجرات میں کمسن طالبات کی ویڈیوز اورتصویریں بناکران کوبلیک کرنے والے گروہ کاسرغنہ پکڑلیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گجرات کے علاقے کنجاہ میں کمسن طالبات کی ویڈیوزبناکران کوبلیک کرنے والے گروہ کاسرغنہ گرفتاکرلیاگیاہے جبکہ مرکزی ملزم کے قبضہ سے ایک سو سترہ ویڈیو کلپس،  700سے زائد تصاویر، کمپیوٹر اور کیمرا… Continue 23reading گجرات میں موبائل کا لوڈ کرانے کیلئے جانے والی طالبات کوبلیک میل کرنے والے گروہ کاسرغنہ گرفتار،ملزم کے قبضے سے کیاکچھ برآمدہوا؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

تحریک انصاف کے کھلاڑیوں کا جشن،اہم سیاسی رہنمانے شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017

تحریک انصاف کے کھلاڑیوں کا جشن،اہم سیاسی رہنمانے شمولیت کا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے صوبائی حلقے پی پی169سے امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری مظہر علی سمیت نواز لیگ کے 8کونسلرز نے پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کی اور اپنے ساتھیوں سمیت عمران خان کی قیادت پر غیر مشروط اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا… Continue 23reading تحریک انصاف کے کھلاڑیوں کا جشن،اہم سیاسی رہنمانے شمولیت کا اعلان کردیا

پشاورمیں مذہبی اجتماع ،نوازشریف ا ورآصف زرداری کوبھی دعوت ،تحریک انصاف نے مولانافضل الرحمان پرسنگین الزام لگادیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017

پشاورمیں مذہبی اجتماع ،نوازشریف ا ورآصف زرداری کوبھی دعوت ،تحریک انصاف نے مولانافضل الرحمان پرسنگین الزام لگادیا

پشاور(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ جے یو آئی مذہب کی آڑ میں سیاسی مفادات حاصل کررہی ہے پی ٹی آئی کی مقبولیت سے مولانا فضل الرحمن خائف ہیں امام کعبہ کو پشاور آمد پر خوش آمد ید کہتے ہیں نوازشریف اورآصف زرداری کواجتماع… Continue 23reading پشاورمیں مذہبی اجتماع ،نوازشریف ا ورآصف زرداری کوبھی دعوت ،تحریک انصاف نے مولانافضل الرحمان پرسنگین الزام لگادیا

امام کعبہ نے پاکستان کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے سر فخرسے بلند کردیئے

datetime 8  اپریل‬‮  2017

امام کعبہ نے پاکستان کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے سر فخرسے بلند کردیئے

اسلام آباد (آن لائن)امام کعبہ شیخ صالح بن ابراہیم نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور تشدد کو اسلام کا نام دینے والے کسی طور پر درست نہیں ہو سکتے ،امت مسلمہ اس وقت ابتلاء اور آزمائش کے دور سے گزر رہی ہے ،اتحاد و اتفاق وقت کی ضرورت بھی ہے اور حالات کا تقاضا… Continue 23reading امام کعبہ نے پاکستان کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے سر فخرسے بلند کردیئے

اور نج لائن ٹرین کیس،تحریک انصاف نے پنجاب حکومت کوبڑاسرپرائزدیدیا

datetime 8  اپریل‬‮  2017

اور نج لائن ٹرین کیس،تحریک انصاف نے پنجاب حکومت کوبڑاسرپرائزدیدیا

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شید نے سپریم کورٹ میں زیر سماعت اور نج لائن ٹرین کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دی، درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی، واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل… Continue 23reading اور نج لائن ٹرین کیس،تحریک انصاف نے پنجاب حکومت کوبڑاسرپرائزدیدیا