قبل از وقت انتخابات ہونگے،پانامہ لیکس کا فیصلہ کیا ہوگا؟جسٹس ( ر) وجیہہ الدین نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
لاہور(آئی این پی) عام لوگ اتحاد پارٹی کے سربراہ اورجسٹس ( ر) وجیہہ الدین نے کہا کہ مجھے انتخابات 2017 میں ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں‘مردم شماری شفاف نہیں ہوسکتی اس لیے کہ اس حوالے سے(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان مک مکا ہے‘ پانامہ لیک کا فیصلہ فارمولے کے تحت آسکتا ہے ‘ دونوں… Continue 23reading قبل از وقت انتخابات ہونگے،پانامہ لیکس کا فیصلہ کیا ہوگا؟جسٹس ( ر) وجیہہ الدین نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا