’’راحیل شریف کے بارے میں محتاط رہنا‘‘
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ(ن)کے تمام رہنماؤں کو سابق آرمی چیف جنرل(ر)راحیل شریف کے بارے میں متنازع بیانات جاری کرنے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقوزیراعظم نے گذشتہ چند دنوں میں سابق آرمی چیف کے خلاف آنے والے بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے یہ ہدایات جاری کیں۔وزیراعظم نواز شریف کے مطابق… Continue 23reading ’’راحیل شریف کے بارے میں محتاط رہنا‘‘