آپریشن رد الفساد:حساس شہر بڑی تباہی سے بچ گیا ،بڑا منصوبہ ناکام ، کتنے دہشت گرفتار
ڈیرہ غازیخان،کوئٹہ(آن لائن)ملک بھر میں جاری آپریشن رد الفساد اور دیگر آپریشنز کے تحت ڈی جی خان اور نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا،جھڑپ کے دوران ایک سکیورٹی اہلکار شہید اورایک زخمی ہوگیا جبکہ سیکورٹی فورسز نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ… Continue 23reading آپریشن رد الفساد:حساس شہر بڑی تباہی سے بچ گیا ،بڑا منصوبہ ناکام ، کتنے دہشت گرفتار