مردم شماری کی ٹیم چھا گئی، وہ کام کردکھایا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،عوام نے تعریفوں کے پُل باندھ دیئے
کراچی (آئی این پی )شہر قائد میں مردم شماری کی ٹیم نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی ،دو ڈاکو گرفتار ہو گئے جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ کراچی کے علاقے ابو الحسن روڈ پر مردم شماری کی ٹیم اپنے کام میں مصروف تھی کہ وہاں تین ڈاکو وں نے آکر راہگیر… Continue 23reading مردم شماری کی ٹیم چھا گئی، وہ کام کردکھایا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،عوام نے تعریفوں کے پُل باندھ دیئے