منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) کو بڑا دھچکا ۔۔۔ اہم ترین رہنما گارڈ سمیت قاتلانہ حملے میں جاں بحق

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھمبر(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) دبئی کے صدر راجا نوید اقبال کے بڑے بھائی اور دبئی کی معروف سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیت راجا وحید اقبال کے بیٹے راجا ناہید اقبال اور ان کے باڈی گارڈ کو بھمبر آزاد کشمیر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

اطلاعات کے مطابق ناہید اقبال اور اس کا گارڈ جائے وقوعہ پر جاں بحق ہوگئے۔ مسلم لیگ ن متحد عرب امارات آزاد کشمیر و گلف نے وزیراعظم آزاد کشمیرچیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری نوٹس لیں اور واقعہ میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…