گرمی کے ستائے عوام تیار ی کرلیں محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی ، شہروں کی لسٹ جاری
اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ٗ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسم شدید گرم رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں، راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، مکران، ژوب ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں… Continue 23reading گرمی کے ستائے عوام تیار ی کرلیں محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی ، شہروں کی لسٹ جاری









































