شدید گرمی ،تعلیمی اداروں میں جلد چھٹیاں نئی،تاریخ کا اعلان کردیاگیا
لاہور(آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 22 مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے صوبے بھر کے نجی سکولوں میں سمر کیمپ کے انعقاد کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ انہوں نے یہ اجازت گزشتہ روز آل پنجاب پروائیوٹ سکول منجمنٹ ایسوسی ایشن کے ایک… Continue 23reading شدید گرمی ،تعلیمی اداروں میں جلد چھٹیاں نئی،تاریخ کا اعلان کردیاگیا











































