قوم کے کروڑوں روپے ڈوب گئے! پنجاب پولیس کی یونیفارم میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب پولیس کی نئی یونیفارم کے متعلق اہلکاروں کی جانب سے سلائی اور سائز میں فرق کی شکایت سامنے آنے پر یونیفارم کا ازسر نو جائزہ لیکر اسے معیار کے مطابق تیار کرکے ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کے باعث راولپنڈی میں نئی یونیفارم کی ترسیل رواں… Continue 23reading قوم کے کروڑوں روپے ڈوب گئے! پنجاب پولیس کی یونیفارم میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ