جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

راولا کوٹ سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹ گرفتار

datetime 14  اپریل‬‮  2017

راولا کوٹ سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹ گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر پولیس نے راولا کوٹ میں کارروائی کے دوران عباس پور دھماکے کے ماسٹرمائنڈ سمیت بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان میں بھارتی مداخلت کا ایک اورثبوت سامنے آیا ہے، آزاد کشمیرپولیس نے حساس اداروں کے ساتھ مل کرخفیہ اطلاع پرکارروائی کی جس کے نتیجے میں… Continue 23reading راولا کوٹ سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹ گرفتار

پاک فوج کا طیارہ گر کر تباہ

datetime 14  اپریل‬‮  2017

پاک فوج کا طیارہ گر کر تباہ

دینہ(مانیٹرنگ ڈیسک) دینہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق تربیتی طیارہ دینہ کے قریب کولووال گاؤں میں گرا۔طیارہ حادثے کے وقت دونوں پائلٹس پیرا شوٹ سے اُتر گئے ۔طیارہ منگلاائیرپورٹ سے تربیتی مشقوں کےلئے روانہ ہوا تھا کہ کالووال میں حادثے کا شکار ہوگیا طیارے کے گرنے کی… Continue 23reading پاک فوج کا طیارہ گر کر تباہ

’’رینجرز کے اختیارات ختم‘‘

datetime 14  اپریل‬‮  2017

’’رینجرز کے اختیارات ختم‘‘

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں رینجرز اختیارات ختم ہونے میں ایک دن باقی رہ گیا ۔ جمعہ کی رات بارہ بجے رینجرز اختیارات کی مدت ختم ہوجائے گی ۔ ماضی کی طرح ایک بار پھر سندھ سرکار نے رینجرز اختیارات کے معاملے پر ٹال مٹول شروع کردی ۔ رینجرز اختیارات چودہ اپریل کی رات کو… Continue 23reading ’’رینجرز کے اختیارات ختم‘‘

شاہد آفریدی نے الیکشن لڑنے کیلئے آپ سے ٹکٹ مانگا تھا؟ صحافی نے عمران خان سے سوال کیا تو کپتان نے کیا جواب دیا؟

datetime 14  اپریل‬‮  2017

شاہد آفریدی نے الیکشن لڑنے کیلئے آپ سے ٹکٹ مانگا تھا؟ صحافی نے عمران خان سے سوال کیا تو کپتان نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے سوال کیا کہ الیکشن کے دنوں میں یہ افواہ بہت گردش کر رہی تھی کہ شاہد آفریدی نے اپنے کسی رشتے دار کیلئے آپ سے سینٹ کا ٹکٹ مانگا تھا، اس بات میں… Continue 23reading شاہد آفریدی نے الیکشن لڑنے کیلئے آپ سے ٹکٹ مانگا تھا؟ صحافی نے عمران خان سے سوال کیا تو کپتان نے کیا جواب دیا؟

پاکستان سعودی فوجی اتحاد کا حصہ بنے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کب کیا جائے گا؟ خواجہ آصف کا اہم بیان

datetime 14  اپریل‬‮  2017

پاکستان سعودی فوجی اتحاد کا حصہ بنے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کب کیا جائے گا؟ خواجہ آصف کا اہم بیان

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کو یقین دہائی کروائی ہے کہ پاکستان ایسے اتحاد کا حصہ نہیں بنے گا جو کسی اسلامی ملک کے خلاف ہو۔قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی انتظامیہ سعودی فوجی اتحاد کے ٹرمز… Continue 23reading پاکستان سعودی فوجی اتحاد کا حصہ بنے گا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ کب کیا جائے گا؟ خواجہ آصف کا اہم بیان

’’سی پیک منصوبے کا سب سے بڑا فائدہ ‘‘ کتنے ممالک کو آپس میں جوڑا جا سکتا ہے ؟ شاندار رپورٹ منظر عام پر آگئی

datetime 14  اپریل‬‮  2017

’’سی پیک منصوبے کا سب سے بڑا فائدہ ‘‘ کتنے ممالک کو آپس میں جوڑا جا سکتا ہے ؟ شاندار رپورٹ منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاک چین انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ دونوں ممالک کی دوستی کی مثال ہے ٗ ون بیلٹ ون روڈ کے منصوبے کے تحت پرانے سلک روڈکی بحالی سے دنیا کے 65 سے زائد ممالک کو آپس میں جوڑا جاسکے گا ٗاقتصادی… Continue 23reading ’’سی پیک منصوبے کا سب سے بڑا فائدہ ‘‘ کتنے ممالک کو آپس میں جوڑا جا سکتا ہے ؟ شاندار رپورٹ منظر عام پر آگئی

آئی جی سندھ نے سب کو حیران کر دیا۔۔کن دو بڑے ٹی وی چینلز کو کیسے لاکھوں روپے جرمانہ کروا دیا؟

datetime 14  اپریل‬‮  2017

آئی جی سندھ نے سب کو حیران کر دیا۔۔کن دو بڑے ٹی وی چینلز کو کیسے لاکھوں روپے جرمانہ کروا دیا؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انسپکٹر جنرل پولیس سندھ اے ڈی خواجہ کی طرف سے دائر شکایت پر پیمرا شکایات کونسل سندھ کی سفارشات کی روشنی میں نجی ٹی وی چینلز’’چینل 24‘‘ پر 3لاکھ روپے اور ’’اب تک‘‘ پر 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق… Continue 23reading آئی جی سندھ نے سب کو حیران کر دیا۔۔کن دو بڑے ٹی وی چینلز کو کیسے لاکھوں روپے جرمانہ کروا دیا؟

وزیر اعظم نواز شریف نے کروڑوں پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 14  اپریل‬‮  2017

وزیر اعظم نواز شریف نے کروڑوں پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے نئے گیس کنکشنز پر 2009 سے عائد پابندی بھی اٹھانے کی منظوری دے دی،تفصیلات کے مطابق بدھ کے روزوزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں حج پالیسی، نئی ہاو سنگ اسکیمز اور گیس کنکشنز سمیت اہم منصوبوں پر تبادلہ خیال… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف نے کروڑوں پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

datetime 14  اپریل‬‮  2017

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کے فیصلے اور 2018 کے انتخابات کا وقت جوں جوں قریب آتا جارہا ہے مسلم لیگ نواز کی جانب سے الیکشن کی تیاریوں کا سلسلہ بھی تیز ہوتا جارہا ہے، اس بات کا اندازہ وفاقی کابینہ کی جانب سے متعدد ووٹرز-دوست اقدامات کی منظوری سے ہوتا ہے جس میں سرکاری… Continue 23reading صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر