بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’آگے کھائی ، پیچھے کنواں‘‘ ڈان لیکس نوٹیفکیشن کیوں جاری نہ ہو سکا،وزیر داخلہ نے آج کی پریس کانفرنس کیوں منسوخ کی؟۔۔وجہ سامنے آگئی

datetime 9  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے ایک بار پھر ڈان لیکس کا نوٹیفکیشن تعطل کا شکار، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ڈان لیکس پر بلائی گئی پریس کانفرنس منسوخ کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے ڈان لیکس معاملے پر

بلائی گئی پریس کانفرنس منسوخ ہو گئی ہے۔ پریس کانفرنس منسوخ ہونے سے ڈان لیکس نوٹیفکیشن میں بھی تاخیرہو سکتی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے  ڈان لیکس معاملے پر نوٹیفکیشن تیار نہیں کیا جا سکا جس پر آج کی پریس کانفرنس منسوخ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…