جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

’’با کمال لوگ۔۔ لاجواب سروس‘‘پی آئی اے کے پائلٹ کا ایک اور کارنامہ ،چینی خاتون کو کاک پٹ میں بٹھا کر کیا کرتا رہا؟

datetime 9  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاجواب سروس کے پائلٹ کا باکمال کارنامہ،پی آئی اے کا پائلٹ چینی خاتون کو کاک پٹ میں لے کر بیٹھا رہا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 853 ٹوکیو سے بیجنگ جا رہی تھی۔ پائلٹ کو چینی خاتون ایسی بھائی کہ سکیورٹی بھول کر اس سے دوستی میں مگن ہو گیا۔ لینڈنگ کے وقت کاک پٹ سے عملے کو بھی نکال دیا۔

لاجواب سروس کے پائلٹ نے ایسا کمال کیا جو شاید کوئی نہ کر سکے۔ کپتان کا یہ عمل عالمی ایوی ایشن قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ اس سے پہلے بھی قومی ایئر لائن کے پائلٹ بڑے بڑے کارنامے کر چکے ہیں۔ چند روز پہلے کا ہی واقعہ ہے کہ اسلام آباد سے لندن جانے والی فلائٹ کا پائلٹ دوران پرواز طیارہ چھوڑ کر سو گیا تھا۔ طیارے میں 305 مسافر سوار تھے تاہم، طیارہ اللہ کے آسرے پر اڑتا رہا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…