خیبرپختونخواحکومت کاایک اورانقلابی اقدام ۔۔استعمال کی اہم ترین شے پرپابندی لگادی
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے تخلیل نہ ہونیوالے پلاسٹک بیگزکی تیاری اور فروخت پر مکمل طورپر پابندی عائدکردی ہے،جبکہ آئندہ تین ماہ بعدنان بائیو ڈیگریڈبل پلاسٹک بیگز کوئی بھی دکانداراستعمال نہیں کرسکے گا۔اس پر عملدرآمد نہ کرنے والے دکانداروں کو پچاس ہزارتا پچاس لاکھ روپے تک جرمانہ اور دوسال تک قید کیاجائے گا۔ان خیالات… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کاایک اورانقلابی اقدام ۔۔استعمال کی اہم ترین شے پرپابندی لگادی