خیبرپختونخواحکومت بھی میدان میں آگئی۔۔وفاقی حکومت سے بڑامطالبہ ،سخت وارننگ دیدی
پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے وفاق سے کہاہے کہ گیس انفراسٹرکچر ڈ ویلپمنٹ سرچارج میں اضافے کا وعدہ پورا کرے جو وفاقی وزیر پٹرولیم نے کیا ہے ۔صوبوں کے آئینی اور قانونی حقوق کی ادائیگی آئین کے آر ٹیکل5 کے تحت ناگزیر ہو چکی ہے ۔ اسلئے مرکز اپنے وعدے کوبروقت پورا کرے۔انہوں… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت بھی میدان میں آگئی۔۔وفاقی حکومت سے بڑامطالبہ ،سخت وارننگ دیدی