اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پاک افغان چمن بارڈر چوتھے روز بھی آمدروفت کیلئے بند

datetime 8  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی)پاک افغان چمن بارڈر چوتھے روز بھی آمدروفت کے لیے بند رہا، نیٹو سپلائی، افغان ٹرانزٹ بند ہونے کی وجہ سے سینکڑوں گاڑیاں قطاروں میں کھڑی رہیں۔ پاک افغان بارڈر پر کشیدگی کے سبب افغان بارڈر پر واقع دیہاتوں کے عوام نقل مکانی کرکے محفوظ مقامات پر پہنچ گئے پرانا چمن کے علاقے میں خیمہ

بستی آباد کردی گئی جنہیں پی ڈی ایم اے خوراک،خیمے سمیت دیگر ضروری اشیاء فراہم کررہا ہے ٗ پاک افغان سرحد کی بندش کے حوالے سے سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں. کشیدگی کے سبب افغان بارڈر پر واقع دیہاتوں کے عوام نقل مکانی کرکے محفوظ مقامات پر پہنچ گئے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹا جاسکے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…