جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان نے نئی تاریخ رقم کر دی ۔۔ کتنے افغان شہریوں کوبا عزت افغانستان بھیج دیا ؟

datetime 9  مئی‬‮  2017 |

چمن (این این آئی)14 بیمار افغان شہریوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دوستی باڈر سے افغانستان جانے کی اجازت دیدی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل نے ایف آئی اے امیگریشن کے حوالے سے بتایا کہ سخت بیمار افغان شہریوں کو دستاویزات دکھا نے کے بعد واپس اپنے ملک جانے کی اجازت دیدی گئی ہے ٗ

ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق مقامی ہسپتال میں انتقال کرجانے والے افغان شہری کی میت سمیت 14 بیمار افغان شہریوں کو پاسپورٹ دکھانے پر افغانستان جانے دیاگیا ٗ فوت ہونے والا افغان شہری علاج کی غرض سے پاسپورٹ پر کوئٹہ آیاتھا ، جن افغا ن شہریوں کو کوواپس وطن بھیجاگیا ٗوہ علاج کی غرض سے پاسپورٹ پر پاکستان آئے تھے

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…