پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

’’شہباز شریف ایک بار پھر بازی لے گئے‘‘ میٹرو کے بعد پنجاب کے 5بڑے شہروں میں اب کونسی شاندار سروس شروع ہونے جا رہی ہے؟۔۔زبردست اعلان

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودہا (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا زبردست اقدام، صوبے کے 5بڑے شہروں میں میـٹرو طرز پر بس سروس کا اجرا کی ہدایات جاری کر دیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے صوبہ بھر کے 5 بڑے شہروں میں سپیڈو بس سروس

کے اجراء کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔جدید سہولیات سے آراستہ پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے یہ بسیں سرگودھا‘ ساہیوال‘ سیالکوٹ‘ ڈیرہ غازی خان‘ بہاولپور میں چلائی جائینگی ۔سپیڈو بس کا کرایہ میٹرو بس کی طرز پر سٹاپ ٹو سٹاپ 20 روپے مقرر کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…