جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 6  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سوات و گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلہ پیما ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔زلزلے کی شدت 5.5جبکہ گہرائی 388کلومیٹر ریکارڈ کی گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…