وزیراعظم فاروق حیدرکااچانک دورہ مظفرآبادشہر،انتظامیہ کی دوڑیں ،سخت احکامات جاری
اسلام آباد(رئیس احمد خان )وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا اچانک مظفرآباد شہر کا دورہ ،وزیرتعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی سربرہان محکمہ جات،کمشنر ڈی آئی جی صاحبان،ڈپٹی کمشنر،ایس ایس پی ،ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن،بھی ہمراہ تھے وزیراعظم نے شہر میں صفائی کی ناقص صورتحال کا سختی سے نوٹس لیا بغیر کسی شیڈول کے وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم فاروق حیدرکااچانک دورہ مظفرآبادشہر،انتظامیہ کی دوڑیں ،سخت احکامات جاری