منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

عام انتخابات میں خیبرپختونخوامیں کون سے افراد کوٹکٹ نہیں دیاجائے گا؟عمران خان نے تبدیلی کی حقیقی مثال قائم کردی

datetime 3  مئی‬‮  2017 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ناقص کارکردگی دکھانے والے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کو عام انتخابات میں ٹکٹ نہ جاری کرنے کافیصلہ کیاہے ۔آئندہ انتخابات میں قومی اسمبلی کے 12جبکہ خیبرپختونخواسمبلی کے 23ارکان کوٹکٹ نہیں دیئے جائیں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا

پرویز خٹک نے خیبرپختونخواکے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی کارکردگی کی فہرست پارٹی کےچیرمین عمران خان کوبھجوادی ہے اوراس رپورٹ کودیکھ کرعمران خان ان ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی کارکردگی سے مطمعن نہیںہوئے اورانہوں نے اس معاملے پران ارکان کوآئندہ انتخابات میں ٹکٹ جاری نہ کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…