جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

نیوز لیکس، وزیراعظم ہاؤس سے نوٹیفکیشن کے اجراء کا اصل مقصد کیاتھا؟ٹویٹس کا جواب کیوں نہ دیا؟وزیراعظم کے ترجمان نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد( آئی این پی ) وزیراعظم محمد نوازشریف کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے لہجہ پر اعتراض کرنے والے اپنی تقریروں پر غور کریں ، وزیراعظم ہاؤس کا نوٹیفکیشن ایک انٹرنل نوٹیفکیشن تھا، اداروں کے درمیان بات ٹوئٹس کے ذریعے نہیں ہونی چاہیے، ٹوئٹ کا جواب دنیا کا کوئی وزیراعظم نہیں دیتا ۔ وہ منگل کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کررہے تھے ۔

انہوں نے کہا کہ ڈان لیکس کا تفصیلی اعلان وزیرداخلہ چوہدری نثار کریں گے ، ٹوئٹ کا جواب دنیا کا کوئی وزیراعظم نہیں دیتا ، وزیراعظم ہاؤس کا نوٹیفکیشن ایک انٹرنل نوٹیفکیشن تھا، اداروں کے درمیان ٹوئٹس کے ذریعے نہیں ہونی چاہیے ۔  وزیراعظم کے لہجہ پر اعتراض کرنے والے اپنی تقریروں پر غور کریں پھر دوسروں پر انگلیاں اٹھائیں ۔ واضح رہے کہ  آئی ایس پی آرکے ٹویٹس پر چوہدری نثار نے شدیدردعمل کا اظہار کیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…