جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

خیبرپختونخوامیں خاتون رکن اسمبلی سے بدتمیزی کرنے والے صوبائی وزیر کومعافی مانگنی چاہیے،عمران خان

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاکہ خیبرپختونخوامیں خاتون رکن اسمبلی سے بدتمیزی کرنے والے صوبائی وزیر کومعافی مانگنی چاہیے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خا ن نے کہاکہ تحریک انصاف کے صوبائی وزیر کی پیپلزپارٹی کی خاتون رکن اسمبلی نگہت اورکزئی سے بدتمیزی افسوسناک ہے اوراس کی اجازت ہمارامذہب اوررسم ورواج بھی نہیں دیتے ۔

انہوں نے کہاکہ اگرہمارے کسی رکن اسمبلی نے دوبارہ ایسی حرکت کی توسخت کارروائی کی جائےگی ۔واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےخیبرپختونخوامیں پارٹی کی رکن اسمبلی نگہت اورکزئی سے پی ٹی آئی کے صوبائی وزیرکی بدتمیزی کی سخت مذمت کی تھی اوراس موقع پرعمران خان کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ کٹھ پتلی خان اپنے وزیروں کولگام دیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…