پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

بے نظیرائیرپورٹ پرناروے سے آئی خواتین کو بالوں سے پکڑ کر تشدد کے واقعے کا ڈراپ سین، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 1  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد میں ائیرپورٹ پر نارویجین خواتین پر تشدد کرنے والی ایف آئی اے کی لیڈی کانسٹیبل غزالہ شاہین کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ۔ بے نظیرانٹر نیشنل ائیرپورٹ پر غزالہ شاہین نامی ایف آئی اے کی لیڈی کانسٹیبل نے پاکستانی نژاد نارویجین خواتین پرتشدد کیا تھا اور خواتین کو راول لاؤنچ سے ڈیپارچر لاؤنج تک بالوں سے پکڑ کرلائی تھی،

خواتین مسافروں پر تشدد کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد ڈائریکٹر ایف آئی اے نے غزالہ شاہین کو معطل کر دیا تھا جب کہ چیف جسٹس نے تشدد کے واقعے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے تین روزمیں رپورٹ طلب کی تھی۔ تحقیقات کی روشنی میں لیڈی کانسٹیبل غزالہ شاہین کو تشدد کے جرم میں نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگئے جب کہ انسپکٹر ندیم کا کیس ہیڈ کوارٹر بھجوا دیا گیا ۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…