منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

قومی رازوں کاافشاء، وزیراعظم سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا کررہے ہیں؟چوہدری پرویزالٰہی نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 1  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نیوز لیکس میں نامکمل نوٹیفکیشن جاری کروایا کر فوج کو نیچا دکھانے کی کوشش کی، فوج اس وقت پاکستان کے اندر اور باہر دونوں محاذوں پر حالت جنگ میں ہے اس صورت میں وزیراعظم ہاؤس سے قومی راز کے افشا ہونے پر فوج کیسے خاموش رہ سکتی ہے۔

وہ پیر کویہاں اپنی رہائش گاہ وکلاء وفد سے گفتگو کر رہے تھے،یہ پہلی بار نہیں ہوا، انہوں نے فوج کو زچ کرنے کا کبھی کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا، اس مسئلہ پر فوج میں اوپر سے نیچے ہر سطح پر سخت بے چینی اور تشویش پائی جاتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ کوئی یہ ماننے کیلئے تیار نہیں ہو گا کہ وزیراعظم ہاؤس کا کوئی کارندہ اپنے طور پر اتنی اعلیٰ سطح کے سکیورٹی اجلاس کی خبر لیک کر سکتا ہے لہٰذا قوم یہ مطالبہ کرنے میں حق بجانب ہے کہ قومی راز افشا کرنے کے مرتکب اصل مجرموں کو بے نقاب کیا جائے اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔ اس مسئلہ پر فوج میں اوپر سے نیچے ہر سطح پر سخت بے چینی اور تشویش پائی جاتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ کوئی یہ ماننے کیلئے تیار نہیں ہو گا کہ وزیراعظم ہاؤس کا کوئی کارندہ اپنے طور پر اتنی اعلیٰ سطح کے سکیورٹی اجلاس کی خبر لیک کر سکتا ہے لہٰذا قوم یہ مطالبہ کرنے میں حق بجانب ہے کہ قومی راز افشا کرنے کے مرتکب اصل مجرموں کو بے نقاب کیا جائے اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔وزیراعظم ہاؤس کا کوئی کارندہ اپنے طور پر اتنی اعلیٰ سطح کے سکیورٹی اجلاس کی خبر لیک کر سکتا ہے لہٰذا قوم یہ مطالبہ کرنے میں حق بجانب ہے کہ قومی راز افشا کرنے کے مرتکب اصل مجرموں کو بے نقاب کیا جائے اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…