اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

مشال خان کے قتل میں مبینہ طورپرملوث تحریک انصاف کے رہنما کے ساتھ کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 1  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹرسعید غنی نے عمران خان کے انصاف کے دعووں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے وہاں مشال خان کے قاتل پی ٹی آئی کے کونسلر عارف کا گرفتار نہ ہونا عمران خان کے منہ پر طمانچہ ہے۔ سینیٹر سعید غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت مشال خان کے قاتل کونسلر کو تحفظ دے رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ عمل عمران خان کے دوہرے معیار کو بے نقاب کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر وقت عمران کی زبان پر صرف پیسہ ہی ہوتا ہے جو ان کی دولت کی ہوس کو بے نقاب کر رہی ہے۔ سینیٹرسعید غنی نے کہا کہ جس شخص کی زبان پر صرف پیسہ ہی پیسہ ہو وہ نواز شریف کی طرف سے 10ارب روپے کی آفر کیسے ٹھکرا سکتاہے؟ ایسا لگتا ہے کہ عمران خان یہ رقم ہضم کرنے کے لئے مزید شور مچا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…