پیر‬‮ ، 24 جون‬‮ 2024 

کراچی ،ہوٹل سے ملنے والی اسلام آباد کی لڑکی کی لاش کامعمہ حل، افسوسناک انکشافات

datetime 1  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے ہوٹل میں گزشتہ دنوں قتل ہونے والی لڑکی کی لاش کامعمہ حل کرلیاگیاہے ۔ ایک نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں ا نکشافات کئے ہیں کہ کراچی کے ہوٹل میں ملنے والی لاش فرحین نامی لڑکی کی ہے جس کی شاہیرنامی شخص سے دوماہ پہلے اسلام آبادمیں شادی ہوئی تھی ۔شادی کے بعد فرحین دبئی جانے کےلئے اپنے شوہرسے ضدکرتی رہتی تھی کہ وہ اس کوبھی دبئی ساتھ لے جائے جس پرشاہیراس کوکراچی لے آیااورایک مقامی ہوٹل میں ٹھہرایا

اورجب وہ کراچی سے دبئی ر وانہ ہونے لگاتواس سے چندگھنٹے قبل اس نے اپنی بیوی فرحین کوقتل کر دیا ۔بیوی کے قاتل شوہرشاہیرکادبئی میں ایڈریس معلوم کرلیاگیاہے اوراس کی گرفتاری کےلئے وزارت داخلہ کوخط لکھاجائے گا۔دوسری طرف پولیس کاکہناہے کہ شاہیرکے دوست سعد سے پوچھ گچھ جاری ہے اوراس کے دوسرے دوستوں کوبھی شامل تفتیش کیاجائے گا۔پولیس کے مطابق فرحین کی لاش اسلام آبادروانہ کردی گئی ہے .تفتیش ملزم کی گرفتاری کے وقت آگے بڑھے گی ۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…