پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کی سلامتی کا معاملہ۔۔بڑی اور اہم سیاسی جماعت کے سوشل میڈیا اکائونٹس بند کرنے کا فیصلہ

datetime 30  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ لندن کے 122سوشل میڈیا اوکانٹس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،تحقیقاتی ادرے ندیم نصر ت سمیت لندن گرپ کے چھ رہنماوں کے ٹوئٹر اوکانٹ بلاک کرانے کے لیے وفاقی حکومت سے رابطہ کریں گئے۔با خبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے یہ ایم کیو ایم کے بعض راہنما سوشل میڈیا کے استعمال کرتے ہوئے ملک سلامتی کے اداروں کے متعلق

اشتعال انگیزیاں کر رہے ہیں اور کراچی میں اپنے کارکنوں کو خفیہ پیغامات بھیج رہے ہیں۔ملکی سلامتی کے اداروں نے 43 ٹوئیڑ اور 19واٹس ایپ اور 50فیس بک اکاونٹس کا سراغ لگا یا ہے جو کو فوری بند کر دیا جائے گا،ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے اداروں نے متحدہ لندن کے لوگوں اور کراچی میں کارکنوں اور دہشت گردوں سے رابطہ توڑنے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…