بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

دس ارب کی آفر دینے والا کون ہے اور کہاں رہتا ہے؟ بلآخر عمران خان نے بتا دیا!!

datetime 30  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پاناما کیس پر منہ بند رکھنے پر 10 ارب روپے کی پیشکش کرنے والے کی شناخت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شخصیت لاہور میں رہتی ہے، جس کے ہماری پارٹی اور مخالفین سے گہرے تعلقات ہیں۔کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بھی کراچی آمد پر ایسا ہی کیا، کپتان کو 10 ارب کی پیشکش کس نے کی ؟؟ کپتان نے آفر کرنے

والے کی شناخت کے بارے میں مزید تفصیلات بتادیں۔جب ایک صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ آج عوام کی عدالت میں اس شخص کا نام بتا دیں کہ آپ کو 10 ارب روپے کی پیشکش کس نے دی تھی۔صحافی کی بات پر کپتان کا کہنا تھا کہ 10 ارب کی پیشکش کرنے والا لاہور میں رہتا ہے، مجھے عدالت بلاؤ ، آفر کرنے والے کا نام بتا دوں گا، جس نے مجھے آفر کا بتایا اسے بھی کہا گیا کہ عمران خان کو منا لیا تو 2 ارب آپ کو بھی دیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…