جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

’’صبح صبح پاکستان میں المناک حادثہ ‘‘

datetime 30  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لواری ٹاپ پر چترال جانے والی مسافر وین کھائی میں گرنے سے 12 افراد جاں بحق اور 16 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دیرلوئر میں لواری ٹاپ پر مسافروین خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں 12 افراد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 16 افراد زخمی ہو گئے۔

مسافر وین اسلام آباد سے چترال جا رہی تھی کہ حادثے کا شکارہو گئی۔حادثے کے فوری بعد مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کرڈی ایچ کیو اسپتال دیربالا اور تیمرگرہ منتقل کیا اور ہسپتال میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہرکیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…