بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’پیپلزپارٹی کو آج تک کا سب سے بڑا سیاسی جھٹکا‘‘ تین اہم مرکزی رہنمائوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا، نجی ٹی وی کے دعویٰ نے ہلچل مچا دی

datetime 1  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما فردوش عاش اعوان، نذر محمد گوندل اور ندیم افضل چن کی تحریک انصاف میں شمولیت متوقع، نجی ٹی وی اور مؤقر قومی روزنامے کی رپورٹ میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ’’چینل ۵‘‘اور ’’روزنامہ خبریں ‘‘کے مطابق پیپلزپارٹی کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے تین مرکزی رہنما فردوس عاشق اعوان، نـذر محمد گوندل اور ندیم افضل چن کی تحریک انصاف میں شمولیت آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ نجی ٹی وی اور اخبار کے مطابق سابق وفاقی وزیر فردوش

عاشق اعوان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور وہ تحریک انصاف کے7مئ کو سیالکوٹ جلسے میں اس کا اعلان کریں گی جبکہ دیگر دو رہنما نذر محمد گوندل اور ندیم افضل چن قیادت سے اختلافات کے باعث مایوسی کا شکار ہیں اور ان کی بھی آئندہ چند روز میں عمران خان سے ملاقات متوقع ہے، نیوز چینل اور اخبار کے ذرائع کے مطابق 7مئی کو تحریک انصاف کے سیالکوٹ میں ہونے والے جلسے میں فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ دیگر دو رہنما نذر محمد گوندل اور افضل چن بھی شامل ہو سکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…