جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

امام کعبہ 8اپریل کوپارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں نمازکی امامت کرینگے

datetime 5  اپریل‬‮  2017

امام کعبہ 8اپریل کوپارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں نمازکی امامت کرینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امام کعبہ عبدالرحمن السدیس جو پاکستان کے دورے پرپہنچ رہے ہیں اس کےلئے وفاقی حکومت اورسعود ی سفارتخانے نے مل کرانتظامات کوحتمی شکل دیناشروع کردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق امام کعبہ عبدالرحمن السدیس خیبرپختونخواکے شہرنوشہرہ کے علاقے اضاخیل میں نمازجمعہ کاخطبہ دینگے جبکہ 8اپریل کوپارلیمنٹ ہائوس کابھی دورہ کرینگے ۔اس… Continue 23reading امام کعبہ 8اپریل کوپارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں نمازکی امامت کرینگے

سوات ،والدہ کے ہمراہ لوگوں کے گھروں میں کا م کرنے والی طالبہ نے سافٹ ویئرمقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرلی

datetime 5  اپریل‬‮  2017

سوات ،والدہ کے ہمراہ لوگوں کے گھروں میں کا م کرنے والی طالبہ نے سافٹ ویئرمقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرلی

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات کی رہائشی بارہویں جماعت کی ایک طالبہ جواپنی والدہ کے ہمراہ لوگوں کے گھروں میں کام کاج کرتی ہے اس نے سافٹ ویئرکے مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرلی ۔تفصیلات کے مطابق طاہرہ نامی بارہویں جماعت کی طالبہ جو اپنی والدہ کے ہمراہ لوگوں کے گھروں میں کام کرکے خاندان کی… Continue 23reading سوات ،والدہ کے ہمراہ لوگوں کے گھروں میں کا م کرنے والی طالبہ نے سافٹ ویئرمقابلے میں اول پوزیشن حاصل کرلی

محبت کی انتہا،بلاول بھٹو کی آمد جیالاجذبات پر قابو نہ رکھ سکا 

datetime 5  اپریل‬‮  2017

محبت کی انتہا،بلاول بھٹو کی آمد جیالاجذبات پر قابو نہ رکھ سکا 

سکھر(آئی این پی)سکھرمیں بلاول بھٹو کی آمد جیالاجذبات پر قابو نہ رکھ سکا ، خورشید شاہ کے روکنے کے باوجود پارٹی چیئرمین کے گلے لگ گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو جو کہ سادحو بیلہ میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی جانب سے دیئے گئے… Continue 23reading محبت کی انتہا،بلاول بھٹو کی آمد جیالاجذبات پر قابو نہ رکھ سکا 

گڑھی خدا بخش،شہید بھٹو گروپ اور پی پی کارکنوں میں ہاتھا پائی، جیالے کھانے پر ٹوٹ پڑے

datetime 5  اپریل‬‮  2017

گڑھی خدا بخش،شہید بھٹو گروپ اور پی پی کارکنوں میں ہاتھا پائی، جیالے کھانے پر ٹوٹ پڑے

کراچی (ین این آئی) گڑھی خدا بخش میں مزار کے احاطے میں فاتحہ خوانی کے دوران شہید بھٹو گروپ اور پیپلز پارٹی کے کارکن آپس میں دست و گریباں ہوگئے، ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی، معاملہ بڑھا تو مزار کی انتظامیہ آئی اور بیچ بچائو کرایا۔ گڑھی خدا بخش میں پولیس اہلکاروں کیلئے… Continue 23reading گڑھی خدا بخش،شہید بھٹو گروپ اور پی پی کارکنوں میں ہاتھا پائی، جیالے کھانے پر ٹوٹ پڑے

پارلیمنٹ ہاؤس میں عجیب صورتحال،اراکین پارلیمنٹ ششدر

datetime 5  اپریل‬‮  2017

پارلیمنٹ ہاؤس میں عجیب صورتحال،اراکین پارلیمنٹ ششدر

اسلام آباد(آئی این پی )پارلیمنٹ ہاؤس میں ناقص تعمیر و مرمت پر کئی حصوں میں بارش کا پانی آگیا،کمیٹی روم نمبر چار سمیت بعض حصوں میں بجلی کی تاریں شارٹ ہوگئیں،چھتیں ایک بار پھر ٹپکنے لگی،قالین بھیگ گئے۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں تعمیر و مرمت کے کاموں میں کرپشن کی قلعی ایک بار پھر… Continue 23reading پارلیمنٹ ہاؤس میں عجیب صورتحال،اراکین پارلیمنٹ ششدر

آج رات سے صبح تک ہوشیار رہیں،محکمہ موسمیات نے سنگین پیش گوئی کردی

datetime 5  اپریل‬‮  2017

آج رات سے صبح تک ہوشیار رہیں،محکمہ موسمیات نے سنگین پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آج رات سے صبح تک ہوشیار رہیں،محکمہ موسمیات نے سنگین پیش گوئی کردی،سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں،درخت اورسائن بورڈ گرنے سمیت کسی بھی قسم کے حادثات رونما ہوسکتے ہیں، محکمہ موسمیات نے عوام کو خبر دار کردیا، تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ… Continue 23reading آج رات سے صبح تک ہوشیار رہیں،محکمہ موسمیات نے سنگین پیش گوئی کردی

’’بڑے ملک کا فوجی جہاز کراچی کے ساحلوں پر پہنچ گیا ‘‘

datetime 5  اپریل‬‮  2017

’’بڑے ملک کا فوجی جہاز کراچی کے ساحلوں پر پہنچ گیا ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اطالوی بحریہ کا جہاز کیریبنئیر خیر سگالی دورے پر کراچی پہنچ گیا، پاک نیوی کے حکام اور اطالوی سفارتخانے کے عملے نے جہاز کا خیر مقدم کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین باہمی اشتراک کو فروغ دینا ہے۔ کراچی میں قیام کے… Continue 23reading ’’بڑے ملک کا فوجی جہاز کراچی کے ساحلوں پر پہنچ گیا ‘‘

پاک فوج اور ادارہ شماریات کے عملے کے استعمال میں جو وین تھی وہ کس کی تھی ؟ اہم انکشاف

datetime 5  اپریل‬‮  2017

پاک فوج اور ادارہ شماریات کے عملے کے استعمال میں جو وین تھی وہ کس کی تھی ؟ اہم انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ لاہور میں دہشت گرد حملے کا نشانہ بننے والی وین کرائے پرلی گئی تھی،وین میں 17فوجی جوان سوار تھے۔ادراہ شماریات کے حکام مطابق وین کو آٹھ بج کر20منٹ پر دہشت گرد حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا جس میں4فوجی جوان اور 2سویلین شہید ہوئے ۔… Continue 23reading پاک فوج اور ادارہ شماریات کے عملے کے استعمال میں جو وین تھی وہ کس کی تھی ؟ اہم انکشاف

سی پیک پر کام کرنے والے 4 افراد کو گولی مار کر قتل کر دیاگیا، چاروں افراد کا تعلق کہاں سے ہے؟

datetime 5  اپریل‬‮  2017

سی پیک پر کام کرنے والے 4 افراد کو گولی مار کر قتل کر دیاگیا، چاروں افراد کا تعلق کہاں سے ہے؟

خاران(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے خاران میں فائرنگ سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق خاران کے علاقے ایری کلگ میں نامعلوم افراد نے سڑک کی تعمیر کے کام پر مامور مزدوروں پر فائرنگ کردی، واقعے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق مزدوروں کی شناخت غلام مصطفیٰ، سجاد، نیازی اور سہراب کے ناموں سے… Continue 23reading سی پیک پر کام کرنے والے 4 افراد کو گولی مار کر قتل کر دیاگیا، چاروں افراد کا تعلق کہاں سے ہے؟