’’نواز شریف قومی اسمبلی کی نشست اور وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ دیں‘‘پاناماکیس کے فیصلے میں معززجج کے اختلافی نوٹ کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں
اسلام آباد (آن لائن ) پانامہ کیس کے فیصلے سے اختلاف کرنے والے دوسرے جج جسٹس گلزار احمد نے اختلافی نوٹس لکھتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ذمہ داری تھی کہ لندن فلیٹس سے متعلق عدالت اور قوم کو مطمئن کرتے لیکن وہ لندن فلیٹس کی ملکیت سے متعلق ایسا کرنے میں ناکام رہے… Continue 23reading ’’نواز شریف قومی اسمبلی کی نشست اور وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ دیں‘‘پاناماکیس کے فیصلے میں معززجج کے اختلافی نوٹ کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں