قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں،کلبھوشن کواب پھانسی ہی ہوگی ،واضح اعلان کردیاگیا
اسلام آباد /لندن(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی سلامتی سب سے مقدم ہے اور کلبھوشن کیس میں کوئی بھی فیصلہ بیرونی دبا ؤ کے بجائے قومی سلامتی کو دیکھتے ہوئے کیا جائیگا، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں،عالمی عدالت انصاف کا یہ صرف عبوری فیصلہ ہے… Continue 23reading قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں،کلبھوشن کواب پھانسی ہی ہوگی ،واضح اعلان کردیاگیا





































