اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

فردوس عاشق اعوان کی مسلم لیگ ن میں شمولیت،دھماکہ خیز انکشافات

datetime 21  جولائی  2017

فردوس عاشق اعوان کی مسلم لیگ ن میں شمولیت،دھماکہ خیز انکشافات

اسلا م آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے انکشاف کیاہے کہ سابق وفاقی وزیرا اطلاعات و نشریات اور تحریک انصاف میں حال ہی میں شامل ہونے والی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کیلئے قیادت سے رابطہ کئے تھے ، میرے رائے لینے کے بعد وزیر… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کی مسلم لیگ ن میں شمولیت،دھماکہ خیز انکشافات

نواز شریف نے نئے وزیراعظم کیلئے قانونی ماہرین سے رائے طلب کر لی، مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 21  جولائی  2017

نواز شریف نے نئے وزیراعظم کیلئے قانونی ماہرین سے رائے طلب کر لی، مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی قانونی مشیروں سے بیگم کلثوم نواز کو وزیراعظم بنائے جانے پر رائے طلب ، پانامہ کیس کی سماعت ختم ہونے پر بلائے گئے اہم مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کی 5روز ہونے والی آخری سماعت کے بعد وزیراعظم ہائوس میں بلائے… Continue 23reading نواز شریف نے نئے وزیراعظم کیلئے قانونی ماہرین سے رائے طلب کر لی، مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

نواز شریف کی ممکنہ نااہلی :صدقے کیلئے کالے بکر ے منگوا لئے گئے

datetime 21  جولائی  2017

نواز شریف کی ممکنہ نااہلی :صدقے کیلئے کالے بکر ے منگوا لئے گئے

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ میں نواز شریف کی کرپشن کے مقدمہ کی سماعت مکمل ہونے کے بعد وزیراعظم کی ممکنہ نااہلی سے بچنے کیلئے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں درود سلام کی محفلیں سج گئیں اور صدقہ کیلئے درجنوں پہاڑی بکرے بھی منگوا لئے گئے ، سپریم کورٹ کے نواز شریف کی ممکنہ گارنٹی… Continue 23reading نواز شریف کی ممکنہ نااہلی :صدقے کیلئے کالے بکر ے منگوا لئے گئے

پانامہ کیس کا فیصلہ محفوظ ہونے کے فوراََ بعد عدالت سے تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری آ گئی

datetime 21  جولائی  2017

پانامہ کیس کا فیصلہ محفوظ ہونے کے فوراََ بعد عدالت سے تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد لاک ڈاؤن کے پس منظر میں تحریک انصاف کے کارکنان کیخلاف کی جانے والی مقدمہ بازی کا ڈراپ سین ہو گیا۔ عدالت نے تحریک انصاف کے تمام کارکنان کو باعزت بری کر دیا۔ تحریک انصاف کے کارکنان کی بریت کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کر دیا ہے۔اس کیس میں… Continue 23reading پانامہ کیس کا فیصلہ محفوظ ہونے کے فوراََ بعد عدالت سے تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری آ گئی

گارنٹی دیتے ہیں نواز شریف کی نااہلی پر غور کرینگے،عدالتی ریمارکس پر ن لیگ میں صف ماتم بچھ گئی

datetime 21  جولائی  2017

گارنٹی دیتے ہیں نواز شریف کی نااہلی پر غور کرینگے،عدالتی ریمارکس پر ن لیگ میں صف ماتم بچھ گئی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کی طرف سے وزیراعظم نوازشریف کی ممکنہ نااہلی کی گارنٹی دینے پر مسلم لیگ(ن) کے ورکرز اور لیڈروں کے منہ لٹک گئے،مسلم لیگ (ن) کی صفوں میں صف ماتم بچھ گئی۔سپریم کورٹ کے فاضل جج صاحبان نے قوم کو گارنٹی دی ہے کہ وہ وزیراعظم نوازشریف کی ممکنہ نااہلی پر غور… Continue 23reading گارنٹی دیتے ہیں نواز شریف کی نااہلی پر غور کرینگے،عدالتی ریمارکس پر ن لیگ میں صف ماتم بچھ گئی

وزیراعظم ہائوس خالی ہونے لگا، سامان کی منتقلی شروع

datetime 21  جولائی  2017

وزیراعظم ہائوس خالی ہونے لگا، سامان کی منتقلی شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ہائوس خالی کرنے کا آغاز، سامان کی منتقلی شروع، صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ شریف فیملی نے وزیراعظم ہائوس خالی کرنا شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے… Continue 23reading وزیراعظم ہائوس خالی ہونے لگا، سامان کی منتقلی شروع

’’مریم نواز کا سیاسی کیرئیر شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ‘‘

datetime 21  جولائی  2017

’’مریم نواز کا سیاسی کیرئیر شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کی سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں جعلسازی ثابت ہونے اور انہیں جھوٹا قرار دیئے جانے پر وزیراعظم کی صاحبزادی کا سیاسی کیرئیر شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا، معروف صحافی خاور گھمن کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی خاور… Continue 23reading ’’مریم نواز کا سیاسی کیرئیر شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ‘‘

تحریک انصاف کے کئی رہنما بابر اعوان پر برس پڑے پارٹی اجلاس میں بابر اعوان عمران خان کو کیا کہہ کر پکارتے رہے؟

datetime 21  جولائی  2017

تحریک انصاف کے کئی رہنما بابر اعوان پر برس پڑے پارٹی اجلاس میں بابر اعوان عمران خان کو کیا کہہ کر پکارتے رہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اہم پارٹی اجلاس میں پی ٹی آئی رہنمابابر اعوان پر برس پڑے، تفصیلات کے مطابق پارٹی اجلاس کے دوران ڈاکٹر بابر اعوان پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ’’عمران، عمران‘‘ کہہ کر پکارتے رہے جس پر پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری نے کہا کہ اگر بابر… Continue 23reading تحریک انصاف کے کئی رہنما بابر اعوان پر برس پڑے پارٹی اجلاس میں بابر اعوان عمران خان کو کیا کہہ کر پکارتے رہے؟

پانامہ کیس کیا کم تھاایک اور نئی مصیبت شریف خاندان کے گلے پڑ گئی رائیونڈ میں ہلچل ۔۔۔سب سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 21  جولائی  2017

پانامہ کیس کیا کم تھاایک اور نئی مصیبت شریف خاندان کے گلے پڑ گئی رائیونڈ میں ہلچل ۔۔۔سب سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے کہا ہے کہ شریف خاندان پر 90 کی دہائی سے کرپشن کے الزامات ہیں جن پر پیپلز پارٹی ان کے خلاف ریفرنس دائر کرے گی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری منظور نے کہا کہ شریف خاندان پوچھتا ہے کہ… Continue 23reading پانامہ کیس کیا کم تھاایک اور نئی مصیبت شریف خاندان کے گلے پڑ گئی رائیونڈ میں ہلچل ۔۔۔سب سر پکڑ کر بیٹھ گئے