وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی فیملی بیرون ملک روانہ ہوگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نوازشریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی فیملی بیرون ملک روانہ ہوگئی ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق انویسٹی گیشن سیل کو حاصل ہونے والی سفری دستاویزات کے مطابق فواد حسن فواد کی فیملی غیر ملکی پرواز سے باہر روانہ ہوئی۔ادھر سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومتی مطالبے پر جے آئی ٹی… Continue 23reading وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی فیملی بیرون ملک روانہ ہوگئی