ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’میاں نواز شریف کی نا اہلی‘‘ ہم کیا کام کریں گے؟ ماروی میمن نے نا اہلی کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

datetime 13  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بینظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے نواز شریف کی نااہلی کا ” بدلہ “ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بدلہ کسی انتشار کے ذریعے نہیں بلکہ ” پیار “ سے لیں گے اور نواز شریف کو اس ملک کا وزیراعظم بنائیں گے۔شاہدرہ میں (ن) لیگ کی ریلی کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی پاکستانی عوام اور جمہوریت کی

بھی توہین ہے اور دنیا کی کوئی طاقت عوام کے دلوں سے نوازشریف کی محبت کو نہیں نکال سکتی۔واضح رہے کہ ماروی میمن نواز شریف کی جی ٹی روڈ ریلی میں گاڑی کی چھت پر بیٹھ کر کارکنوں کا جوش بڑھاتی رہی تھیں۔ جمعہ کو نواز شریف کی جہلم سے گجرات اور گوجرانوالہ پہنچی تو اس کا شاندار استقبال کیا گیا کارکنوں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے حق میں نعرے لگائے ان کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں.

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…