امید ہے عدالت عظمیٰ عوام کو مایوس نہیں کرے گی ٗشاہ محمود قریشی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ امید ہے عدالت عظمیٰ عوام کو مایوس نہیں کرے گی۔ جمعہ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پاناما کیس فیصلے سے ایک خوشحال، مضبوط… Continue 23reading امید ہے عدالت عظمیٰ عوام کو مایوس نہیں کرے گی ٗشاہ محمود قریشی