اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

چوہدری نثار کے بارے میںیہ بات درست نہیں۔۔۔! وزارت داخلہ کے ترجمان نے ہنگامی اعلان کردیا

datetime 21  جولائی  2017

چوہدری نثار کے بارے میںیہ بات درست نہیں۔۔۔! وزارت داخلہ کے ترجمان نے ہنگامی اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وزرت داخلہ نے کہاہے کہ چوہدری نثار علی خان کے قریبی ذرائع کے حوالے سے چلائی جانے والی خبریں درست نہیں۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق کہاگیاکہ میڈیا سے دوبارہ درخواست ہے کہ وزیر داخلہ کے حوالے سے بلاجواز قیاس آرائیاں نہ کی جائیں ۔ بیان کے مطابق… Continue 23reading چوہدری نثار کے بارے میںیہ بات درست نہیں۔۔۔! وزارت داخلہ کے ترجمان نے ہنگامی اعلان کردیا

عمران خان کا نمبربھی آگیا،سپریم کورٹ سے بڑی خبر،’’کپتان‘‘ کوبھی فیصلے کی کاپی بھیج دی گئی

datetime 21  جولائی  2017

عمران خان کا نمبربھی آگیا،سپریم کورٹ سے بڑی خبر،’’کپتان‘‘ کوبھی فیصلے کی کاپی بھیج دی گئی

اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ 25جولائی کو عمر ان خان کی نا اہلی اور غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کریگا اس سلسلے میں رجسٹرار آفس کی جانب سے عمران خان کو یاد دہانی نوٹس جاری کر دیئے گئے ۔… Continue 23reading عمران خان کا نمبربھی آگیا،سپریم کورٹ سے بڑی خبر،’’کپتان‘‘ کوبھی فیصلے کی کاپی بھیج دی گئی

چوہدری نثار کے اختلافات،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے اہم اعلان کردیا

datetime 21  جولائی  2017

چوہدری نثار کے اختلافات،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ تیسری بار منتخب وزیراعظم پر ایک پائی کی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی ٗ چوہدری نثار علی خان مسلم لیگ (ن) کے سپاہی اور وزیراعظم کے قریبی ساتھی ہیں،عدالت عظمیٰ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کریگی ٗ جے آئی… Continue 23reading چوہدری نثار کے اختلافات،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے اہم اعلان کردیا

پانامہ کیس سے متعلق ہونیوالے ٹاک شوز کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 21  جولائی  2017

پانامہ کیس سے متعلق ہونیوالے ٹاک شوز کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور ( این این آئی) پانامہ کیس سے متعلق ہونے والے ٹاک شوز پر پابندی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی۔مقامی شہری امجد فاروق بسمل نے سینئر وکیل اے کے ڈوگر کی وساطت سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ آئین اور ملکی قانون کے تحت عدلیہ میں زیر سماعت… Continue 23reading پانامہ کیس سے متعلق ہونیوالے ٹاک شوز کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

جنگ گروپ کے ستارے پھر گردش میں، سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

datetime 21  جولائی  2017

جنگ گروپ کے ستارے پھر گردش میں، سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنگ گروپ کے خلاف توہین عدالت کیس،جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ عدالت نے میر شکیل، میر جاوید اور احمد نورانی سے ایک ہفتے میں جواب مانگا تھا۔25 جولائی کو جنگ گروپ کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوگی۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ… Continue 23reading جنگ گروپ کے ستارے پھر گردش میں، سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

سابق رکن اسمبلی سیمل راجہ اور پری گل آغا کی راجہ بشارت سے شادی کاتنازعہ بڑھ گیا،افسوسناک انکشافات

datetime 21  جولائی  2017

سابق رکن اسمبلی سیمل راجہ اور پری گل آغا کی راجہ بشارت سے شادی کاتنازعہ بڑھ گیا،افسوسناک انکشافات

لاہور ( این این آئی) سابق رکن پنجاب اسمبلی سیمل راجہ نے کہا ہے کہ میری جنگ میرے خاوند راجہ بشارت کے خلاف نہیں بلکہ اس نظام کے خلاف ہے جس کی وجہ سے کئی خاندان تباہ اور خواتین کی زندگیاں برباد ہوئیں، راجہ بشارت اس سے پہلے بھی ایک شادی سے مکر چکے ہیں… Continue 23reading سابق رکن اسمبلی سیمل راجہ اور پری گل آغا کی راجہ بشارت سے شادی کاتنازعہ بڑھ گیا،افسوسناک انکشافات

آئندہ چوبیس گھنٹے،تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارشیں،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

datetime 21  جولائی  2017

آئندہ چوبیس گھنٹے،تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارشیں،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کشمیر، پنجاب میں راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ڈی جی خان ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، خیبرپختونخوا، میرپورخاص ڈویژن میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پرموسلادھار بارش کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان میں… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹے،تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارشیں،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

پاناما کیس کے فیصلے سے قبل ہی پیپلز پارٹی نے وزیراعظم نوازشریف کو سرپرائز دیدیا،بڑے اقدام کا علان

datetime 21  جولائی  2017

پاناما کیس کے فیصلے سے قبل ہی پیپلز پارٹی نے وزیراعظم نوازشریف کو سرپرائز دیدیا،بڑے اقدام کا علان

لاہور(این این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام 23 جولائی کو دوپہر 04 بجے لاہور پریس کلب سے ایوان اقبال تک گو نواز گو ریلی نکالے گی جس کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر عزیز الرحمن چن کریں گے۔ ریلی میں جیالوں کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔ مزید برآں عزیز… Continue 23reading پاناما کیس کے فیصلے سے قبل ہی پیپلز پارٹی نے وزیراعظم نوازشریف کو سرپرائز دیدیا،بڑے اقدام کا علان

پاناما کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اگلے ہفتے ،فیصلہ تسلیم کریں گے یا نہیں؟ن لیگ نے پہلے ہی بڑا اعلان کردیا

datetime 21  جولائی  2017

پاناما کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اگلے ہفتے ،فیصلہ تسلیم کریں گے یا نہیں؟ن لیگ نے پہلے ہی بڑا اعلان کردیا

لاہور ( این این آئی ) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ پاناما کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اگلے ہفتے آنے کی توقع ہے جو حق میں ہو یا مخالفت میں اسے قبول کریں گے، جو صورتحال سامنے ہے اس کے مطابق نوازشریف کی نااہلی بنتی… Continue 23reading پاناما کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اگلے ہفتے ،فیصلہ تسلیم کریں گے یا نہیں؟ن لیگ نے پہلے ہی بڑا اعلان کردیا