رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی کے گھر پربم سے حملہ،سیکورٹی اہلکاروں سمیت متعددافرادکے زخمی ہونے کی ا طلاعات

13  اگست‬‮  2017

دالبندین(این این آئی)دالبندین میں رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی کے گھرپر دستی بم حملے میں 2لیویز اہلکاروں سمیت7افراد زخمی ہوگئے۔ایس پی دالبندین لطیف بلوچ نے بتایا کہ اتوار کی رات دالبندین میں نامعلوم افراد نے رکن صوبائی اسمبلی میرامان اللہ نوتیزئی کے چھوٹے بھائی میرثناء اللہ نوتیزئی کے گھر پردستی بم پھینکا جوزورداردھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2لیویز اہلکاروں سمیت7افرادزخمی ہوگئے

جن میں جیلانی ،غلام حیدر،جان محمد ،باوٹ خان ،خدانذر،عبد القیوم شامل ہیں جنہیں فوری طور پر پرنس فہد ہسپتال دالبندین پہنچادیا گیا لیویز نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی۔ د ریں اثناء رکن صوبائی اسمبلی میرامان اللہ نوتیزئی اور ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام نے ہسپتال جاکر زخمیوں کی عیادت کی۔‎

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…