حکومت کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی،اہم سیاسی جماعت نے طبل جنگ بجادیا،آج سے سڑکوں پرنکلنے کا اعلان
لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر وسطی پنجاب تنظیم کے زیر اہتمام آج ( اتوار) کو ’’ گو نواز گو ‘‘ ریلیاں نکالی جائیں گی ،صوبائی دارالحکومت میں لاہور پریس کلب سے ایوان اقبال تک ریلی نکالی جائے گی جس کی قیادت لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمن… Continue 23reading حکومت کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی،اہم سیاسی جماعت نے طبل جنگ بجادیا،آج سے سڑکوں پرنکلنے کا اعلان