وزیراعظم کی تبدیلی،افواہوں کاخاتمہ،وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے باضابطہ اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے متبادل کسی نام پر غور نہیں ہو رہا اور نہ ہی کوئی متبادل ہو سکتاہے ،میڈیا میں قیاس آرائیاں اور افواہیں پھیلانے والے ایک دفعہ پھر جھوٹے ثابت ہوں گے،۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں وزیر مملکت… Continue 23reading وزیراعظم کی تبدیلی،افواہوں کاخاتمہ،وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے باضابطہ اعلان کردیا