پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد ملک میں کیا کام شروع ہو جائے گا ؟ دھماکہ خیزا نکشاف
لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار حُر بخاری نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد سیاست میں نئی صف بندیاں شروع ہو جائیں گی ،پیپلز پارٹی سے دیرینہ وابستگی رکھنے والے حقیقی کارکن ناہید خان اور ڈاکٹر صفدر عباسی کی قیادت میں ملکی سیاست میں اپنا کردار ادا… Continue 23reading پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد ملک میں کیا کام شروع ہو جائے گا ؟ دھماکہ خیزا نکشاف